بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت بیکری مصنوعات کے خلاف مہم جاری
کوئٹہ:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اور مضر صحت بیکری مصنوعات کے خلاف جاری مہم کے تحت کوئٹہ ، کچلاک اور خاران کے مختلف علاقوں میں بیکری یونٹس کی تفصیلی چیکنگ کی گئی۔ کارروائیوں کے دوران مزید 20 سے زائد بیکری مالکان کو جرمانہ جبکہ متعدد…