Daily Archives

November 13, 2023

نیپال نے ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کردی

 نیپال کی حکومت نے چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے اور ان پر منفی طور پر اثرانداز ہونے کی وجہ سے نیپال کی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی اور اسی طرح کے دوسرے پلیٹ […]

غیرملکی شکاریوں پر بلوچستان حکومت کے ایک لاکھ ڈالر واجبات کا انکشاف

محکمہ جنگلات نے انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی شکاریوں کے ذمہ میں بلوچستان کے ایک لاکھ ڈالرز واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت جنگلات و جنگلی حیات اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ محکمہ جنگلات کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ بلوچستان […]

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار، نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش

احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل تفتیش کرلیا۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست […]

بلاول بھٹو نے ن لیگ کو ’پاکستان مہنگائی لیگ‘ قرار دے دیا

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے میں بیٹھ کر تیار کرنے اور پی ٹی آئی کی طرح جیت کے خواب دیکھنے والی ’پاکستان مہنگائی لیگ‘ کو عوام 8 فروری کو شکست کی صورت میں جواب دیں گے۔ مٹھی میں عوامی جلسہ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستان کی فتح کا جشن امریکا میں منایا جائے گا

 ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستانی ٹیم کی فتح کا جشن پہلی بار امریکا میں منایا جائے گا۔ ایمیکس اورگائیڈینس اینڈ کیئرفاونڈیشن کے اشتراک سے2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم کے کھلاڑیوں کو 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکا کا دورہ کروایا جائے گا۔ فاتح کپتان یونس خان کی قیادت میں […]

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنے مورکل عہدے سے مستعفی

سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت […]

جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں: رانا ٹنگا کا الزام

سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت […]

روہیت شرما نے نیدرلینڈز کیخلاف پارٹ ٹائمر سے بولنگ کروانے کی وجہ بتادی

ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارتی کپتان روہیت شرما نے ریکارڈ 9 بولرز سے گیند کروانے کی وجہ بتادی۔  اس میچ میں بھارت نے اپنے سے نسبتاً کمزور حریف نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 411 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ڈچ ٹیم 250 پر آل آؤٹ ہوئی۔ بھارت اس میچ سے […]

فلسطین ریلی پر طاقت کا استعمال؛ برطانوی وزیر داخلہ کو برطرف کردیا گیا

برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب ان کی جگہ ممکنہ طور پر سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی لیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ بریورمین کو حکمراں جماعت کے ارکان کی جانب سے شدید دباؤ کے […]

پانی کی قلت کے اعتبار سے جنوبی ایشیا دنیا میں بدترین خطہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی خطے کے مقابلے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات (کلائمیٹ چینج) کی وجہ سے  جنوبی ایشیا میں بچے پانی کی قلت کے باعث سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق 2022 تک 73 کروڑ 90 بچوں کو پانی کی زیادہ یا انتہائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P