خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے۔ جو جنگ میں توسیع نہیں چاہتے ہیں انہیں اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ تہران میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ جنگ میں توسیع کے خواہشمند کھلے عام کہہ رہے ہیں، ابھی […]
