Daily Archives

September 13, 2025

کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز

فرانس میں ایک پارلیمانی کمیشن نے ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بچوں اور نوجوانوں پر نفسیاتی اثرات کا جائزہ لینے کے بعد یہ تجویز دی ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ کمیشن…

چینی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیٹری متعارف کرا دی

چین کی مشہور بیٹری ساز کمپنی نے 6 لاکھ میل تک چلنے اور 10 منٹ میں چارج ہونے والی جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیٹری متعارف کرا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق CATL نے یورپ کیلئے شین شنگ پرو نامی سپر فاسٹ چارجنگ بیٹری متعارف…

ایشیا کپ: پنجاب کنگز کے متنازع بینر پر کراچی کنگز کا کرارا جواب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم پنجاب کنگز کے متنازع پروموشنل بینر پر کرارا جواب دے دیا۔ ایشیا کپ 2025 میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے کے حوالے سے…

صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین صائم ایوب شرمناک فہرست میں شامل ہوگئے۔ عمان کیخلاف ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں اوپنر صائم ایوب پہلی ہی گیند پر بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔ صائم ایوب کو عمان کے بالر شاہ فیصل نے میچ کی دوسری گیند پر…

’’روبوٹ اب انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟‘‘ دنیا کے پہلے اے آئی وزیر کی تقرری

دنیا کے کئی شعبوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہو رہا ہے مگر پہلی بار روبوٹ حکمرانی بھی کریں گے۔ جی ہاں یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ یورپی ملک البانیہ نے دنیا کے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کردہ وزیر متعارف کرایا ہے۔ البانوی…

ایلون مسک کی چونکا دینے والی پیشن گوئی سامنے آگئی

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لے کر ایک چونکا دینے والی پیشن گوئی سامنے آئی ہے۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کا ماننا ہے کہ اگلے سال یعنی 2026 تک اے آئی کسی عام انسان سے زیادہ ذہین ہو جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق…

آئی فون 17 : ایپل کی نئی مصنوعات حیرت انگیز خصوصیات کی حامل

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آخر کار اپنے نئے آئی فونز، ایئرپوڈز اور اسمارٹ واچز متعارف کروا دی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ایپل پارک میں منعقدہ سالانہ تقریب میں آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن شاندار اور فخریہ انداز میں…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کو…

مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بیٹی کا گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل

مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بچی کو گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے رئیسانی ٹاؤن میں ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک معصوم 10 سالہ بچی زرینہ کو گھر کے اندر اکیلی ہونے…

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل، ہم ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی حل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P