Daily Archives

September 13, 2025

بلوچستان میں ٹرانس جینڈر حقوق اور اقلیتوں کی فلاح کیلئے تاریخی پالیسیوں کی منظوری

بلوچستان حکومت نے صوبے کی پہلی ٹرانس جینڈر اسٹریٹیجی، اقلیتوں کے لیے ایک انڈومنٹ فنڈ کے قیام اور نفرت انگیز مواد پر پابندی سے متعلق پالیسیوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کابینہ کے 19 ویں […]

سیاسی اور معاشی استحکام کےلئے دیرپا امن ضروری ہے‘ گورنر بلوچستان

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور صوبے کو امن اور ہم آہنگی کا گہوارہ بنانے کےلئے حکومت کی بڑھتی ہوئی ذمہ داری پر زور دیا ہے، سیاسی اور معاشی استحکام کےلئے دیرپا امن ضروری ہے جو حکومت اور عوام کے درمیان تعاون کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے، یہ تعاون […]

ملک میں گزشتہ ہفتے 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

حکومت کی جانب سے حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے دعوے کے باوجود چینی، چاول اور انڈے سمیت 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے ملک میں […]

ایشیا کپ 2025ء: کرکٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا

ایشیا کپ 2025ء کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا۔ میچ کی تیاریوں کے لیے بھارتی ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کرے گی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں بھی بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال مئی میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی سرحدی […]

انگلینڈ نے افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا، ٹی 20 میں نئی تاریخ رقم

انگلینڈ نے جنوبی افریقی بولرز کا بھرکس نکال دیا، ٹی 20 کرکٹ میں بھی نئی تاریخ رقم کر دی۔ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی، فل سالٹ نے انگلینڈ کی ٹی 20 تاریخ […]

افغانستان اور پاکستان یا خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ‘ وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف بنوں پہنچ گئے جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پہلے ہی موجود ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا فیڈ مارشل عاصم مینر […]

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 35 خوارج ہلاک، 12 جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج کو واصلِ جہنم کر دیا جبکہ 12 جوان بھی وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ […]

صدر آصف زرداری کی چینی حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پر بات چیت

صدر آصف علی زرداری نے چین میں پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ لی شو لی سے ملاقات کی، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری نے صوبہ سچوان میں مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا اور دوسرے گولڈن پانڈا فورم کے […]

سیاسی اور عسکری قیادت کی ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف حکمتِ عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع، سیکیورٹی ذرائع

عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف حکمتِ عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے دورے پر ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز کا […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت پیٹرول ایک روپے 54 پیسے، ڈیزل 4 روپے 79 پیسے، مٹی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P