Daily Archives

August 13, 2026

سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ علاقائی استحکام کیلئے اہم ہے: فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غزہ کے لیے انسانی و طبی امداد پر ترکیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم ہے۔   محمود عباس نے کہا کہ مقبوضہ مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں […]

اسرائیلی فورسز جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کر رہی ہے: لبنانی میڈیا اسرائیلی فورسز جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کر رہی ہے: لبنانی میڈیا

برطانوی نشریاتی ادارے نے لبنانی خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے منصوری پر دو فضائی حملے کیے جبکہ صور شہر سے بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

یوم آزادی میں ایک روز باقی، گہما گہمی عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

  14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے، یوم آزادی کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس دن کو بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے اسی لئے محب وطن شہری تیاریوں میں مصروف ہیں۔   پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد سمیت ملک بھر کی اہم سرکاری عمارتوں کو رنگ برنگی […]

امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب

امریکی ٹی وی پی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایسی غلطی کی تو دنیا میں موجود امریکی فوجی اڈے قبضے میں لے لیے جائیں گے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال امریکا کے لیے ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہو سکتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P