Daily Archives

August 13, 2026

نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے مقدمات اینٹی کرپشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا اور تمام مقدمات واپس نیب عدالت منتقل کرنے کا کہا تھا۔ احتساب عدالت نے 15 مختلف ریفرنسز میں نامزد ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور کرپشن کیسز میں بلوچستان کے صوبائی وزیر علی حسن بروہی بھی نامزد ہیں جبکہ عدالت نے سندھ کے سابق چیف سیکرٹری اور لینڈ یوٹیلائزیشن ممبر صدیق میمن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے ملیر کے سابق ڈی سی قاضی جان محمد اور سابق ڈسٹرکٹ افسر ریونیو اعجاز حسین کو بھی طلب کرلیا، اس کے علاوہ سابق ایڈیشنل سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن عبدالقادر میمن اور سابق سیکشن آفیسر غلام مصطفیٰ کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت نے ٹریژری افسر محمد موسیٰ کاظمی، اسسٹنٹ ٹریژری افسر عبداللطیف کھوسو سمیت دیگر کو بھی طلب کرلیا جب کہ میرپور ساکرو کے تپیدار نثار احمد وگن اور علی اصغر میندھرو کو بھی نوٹس جاری کیے ہیں۔ سابق مختیارکار اقبال اعوان، ملیر کے سابق ڈپٹی…

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔

اینٹی کرپشن کورٹس ٹرانسفر کئے گئے کرپشن کیسز دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل

نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔   سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے مقدمات اینٹی کرپشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا تھا اور تمام مقدمات واپس نیب عدالت منتقل کرنے کا کہا تھا۔   احتساب عدالت نے 15 مختلف ریفرنسز میں نامزد ملزمان […]

پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن نارتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان اورناروے کے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، امریکا اور ایران جنگ میں بطور ثالث وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کا کردار قابل تعریف ہے، پاکستان کی قیادت نے مشکل وقت میں جرأتمندانہ کردار ادا کیا۔   ایسپن نارتھ نے کہا کہ موجودہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P