Daily Archives

May 13, 2026

فلموں میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے: تبو

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ سے بات کرتے ہوئے عمر بڑھنے، خواتین پر دباؤ اور فلمی صنعت میں سفارتی رویوں پر کھل کر بات کی۔ […]

بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے پشتون علاقوں میں بھی نہ لگ جائے، اچکزئی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ کی پالیسیوں سے بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، کہیں ایسا نہ ہو کہ پشتون علاقوں میں بھی علیحدگی کا نعرہ نہ لگ جائے۔ یہ بات انہوں ںے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس، […]

فلپائن کی سینیٹ میں شدید فائرنگ؛ عالمی عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری کیلیے چھاپا

فلپائن کی سینیٹ کی عمارت شدید فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی اور افراتفری مچ گئی جب عالمی فوجداری عدالت کے حکم پر مسلح اہلکار سینیٹر ڈونالڈ ڈیلا روزا کو گرفتار کرنے پہنچے تھے اور چوہے بلی کا کھیل جاری تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کی سینیٹ میں اس وقت شدید کشیدگی پھیل گئی جب عالمی فوجداری […]

کسی ملک کو آبنائے ہرمز سے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دینگے: ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز کے ذریعے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایرانی شہر مشہد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا کہ آبنائے […]

نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع دینے کیلئے پُرعزم ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت اور آئندہ برس کیلئے نئے منصوبوں کی تجاویز پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے شرکا سے گفتگو […]

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

سٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر امریکی لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک بار پھر امریکی فٹبال لیگ ایم ایل ایس میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کا اعزاز برقرار رکھا ہے جبکہ ان کی سالانہ تنخواہ میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی […]

ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب

ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔   صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں خودکش حملہ آور کا حملہ ناکام بنانے والے شہری لیاقت شہید کو ایوان صدر میں ستارہ شجاعت […]

امریکا ایران کشیدگی پر پاکستان کا اہم ممالک میں تعینات سفراء سے مشاورت کا فیصلہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات کے پیش نظر حکومت نے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفرا سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ۔۔   اسلام آباد میں پاکستانی سفرا کی منی کانفرنس کل اور پرسوں منعقد ہوگی جس میں مشرق وسطیٰ اور دیگر اہم خطوں میں تعینات سفرا کو شرکت کے […]

پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا

حکومت نے دعوٰی کیا ہےکہ پاکستان ریلوے کا خسارہ ختم ہوگیا اور ادارے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کرلیا۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان ریلویز کو دو ارب 41 کروڑ روپے کا منافع ہوا۔   قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت ریلوے کی جانب سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P