لورالائی (آن لائن) ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد کی ہدایت پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئیے ایس ڈی پی او غلام اکبر۔ٹریفک سارجنٹ عبد الجبار اتمانخیل نے ٹریفک پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ تحصیل روڈ۔بھاگی بازار۔اور ژوب روڈ میں گاڑیوں۔موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو موقع پر جرمانے عائد کئیے انہوں نے روڈ کے بیچوں بیچ ریڑھیوں والوں کو بھی روڈ سے ہٹنے کی ہدایات دیں ایس ڈی او غلام اکبر۔ٹریفک سارجنٹ عبد الجبار اتمانخیل نے کہا کہ ٹریفک بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ٹریفک جام ہونے سے اسکول کے بچوں۔مسافروں۔مریضوں اور دکانداروں کو شدید مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے جو اسلامی اور مہذب معاشرے میں نیک شگون نہیں ہےانہوں نے کہا کہ گاڑیوں کو نذدیک پارکنگز میں کھڑی کیا کریں عوام کو ٹریفک کے جھنجٹ سے نجات دلانے کے لئیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی گاڑیاں وغیرہ غلط پارک کرنے والوں کی گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو بھاری جرمانے کئیے جائیں گے اور 550 میں پرچہ کرنے سے بھی گریز۔نہیں کیا جائیگا۔
Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
You might also like