اوستہ محمد (آن لائن)میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں حالیہ ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف گورنمنٹ کنٹریکٹرز کی جانب سے فرہاد حسین رند کی قیادت میں احتجاجی کیمپ 13 ویں روز بھی جاری رہی، اس موقع پر فرہاد حسین رند، مرکزی صدر کمیونسٹ پارٹی امداد قاضی و دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کارپوریشن کے ٹینڈرز متنازع بن گئے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹینڈرز کو فوری منسوخ کر کے شفافیت کی بنیاد پر دوبارا کیئے جائے، بصورت دیگر ہمارا احتجاجی کیمپ جاری رہے گا، احتجاجی کیمپ میں سیاسی و سماجی اور شہری حلقے شریک ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی میئر اور چیف آفیسر کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں جو کریں ان کی مرضی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے چیف آفیسر نے میونسپل کو اپنا زاتی جاگیر بنا رکھا ہے۔
Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Prev Post
You might also like