Daily Archives

October 12, 2025

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فتنہ الخوارج اور سرحد پار سے دشمن عناصر کے خلاف…

افغانستان جارحیت کے خلاف کوئٹہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ: افغانستان جارحیت کے خلاف کوئٹہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے قیادت میں نواں کلی سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی  ریلی مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے اتحاد چوک پہنچ گئی، کوئٹہ:…

پاکستان کا افغان بارڈر پر جارحیت کا منہ توڑ جواب، 200 دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زیادہ طالبان اور منسلک دہشت گردوں کو ہلاک اور کئی زیادہ کو زخمی کردیا جبکہ پاکستان کے 23 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک…

جوابی کارروائیاں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف ہیں، پاکستان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک-افغان سرحد پر طالبان حکومت کی بلا اشتعال فائرنگ اور حملے سنگین خلاف ورزی ہے جب کہ پاکستان جوابی کارروائیاں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد عناصر کے خلاف کررہا ہے۔ نائب…

انگور اڈہ میں پاک فوج کی بڑی پیش قدمی، افغان پوسٹوں پر قبضے کے بعد پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے پس منظر میں پاک فوج نے افغانستان کی متعدد سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں پاکستان کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی انگور اڈہ سیکٹر میں رات گئے شروع کی گئی جو اب بھی جاری ہے۔…

افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی مؤثر کارروائی، دہشت گردوں کا سب سے بڑا کیمپ تباہ

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کئی چیک پوسٹوں کو تباہ جبکہ متعدد افغان فوجیوں اور خوارج کو ہلاک کر دیا، افغان طالبان ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…

ہیکرز نے 57 لاکھ کسٹمرز کا چوری شدہ ڈیٹا آن لائن شیئر کردیا، آسٹریلوی ایئرلائن

آسٹریلوی ایئرلائن کینٹس (Qantas) نے کہا ہے کہ اس سال کے ایک بڑے سائبر حملے میں 57 لاکھ کسٹمرز کا ڈیٹا چوری ہوا تھا جو اب آن لائن شیئر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ٰخبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈزنی، گوگل، آئی کے ای اے (IKEA)، ٹویوٹا،…

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف علی زرداری نے افغانستان سے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے، شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری…

افغان عوام کی مدد جاری رکھیں گے، پاکستان کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جموں و کشمیر پر کسی بھی متنازعہ یا گمراہ کن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P