Daily Archives

October 12, 2025

فیلڈ مارشل کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا اور ایک چھپے ہوئے دشمن کو ٹھکانے لگایا ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سینیٹر رانا ثنااللہ کا…

لاہور ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنالیے، محمد رضوان 62 اور سلمان علی آغا 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ کی سیریز…

افغان حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کےخلاف ٹھوس کارروائی کرے، چیئرمین پیپلزپارٹی کا مطالبہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ افغان حکام علاقائی امن کے لیے تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، افغان حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کےخلاف ٹھوس کارروائی کرے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ…

پاک فورسز کا حملہ کرنے والی 20 افغان چوکیوں پر قبضہ، کئی طالبان اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے

سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اب تک پاکستان نے افغان سرحد پر 20 افغان چوکیاں قبضے میں لے لیں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی فورسز نے…

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن (اے ایف پی ) نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی، یہ اقدام ’ فیڈریشن کے آئین کی سنگین خلاف ورزیوں’ کے باعث کیا گیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق یہ فیصلہ ’ شفافیت، آئینی پاسداری، اور…

پاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ’دنیا نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ طالبان رات کے اندھیرے میں یہ پاکستان…

افغان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچےہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے ہیں، افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کا بھرپور جواب دیتے رہیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کو پہلے بھی آگاہ کیا ان کی سرزمین سے دہشت گرد آتے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونحوا کا چناؤ: سہیل آفریدی سمیت 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت اپوزیشن اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے چار امیدوار میدان میں آگئے جن میں پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی ، جے یو آئی کے مولانا لطف…

غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے

غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل پہنچنے والے امریکی فوجی غزہ میں داخل ہوئے بغیر وہاں موجود مصر، قطر اور ترکیہ کے فوجیوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ اسرائیلی فوج غزہ امن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P