کوئٹہ: افغانستان جارحیت کے خلاف کوئٹہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے قیادت میں نواں کلی سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ریلی مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے اتحاد چوک پہنچ گئی،
کوئٹہ: ریلی میں کثیر تعداد میں شرکاء شریک ہیں،
کوئٹہ: شرکاء کا پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی
کوئٹہ: پاک فوج نے افغان جارحیت کا بھر پور جواب دیا، شرکاء
کوئٹہ: پاکستان کو کوئی مائی کا لال نقصان نہیں پہنچا سکتا، شرکاء
کوئٹہ: بلوچستان کے عوام ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے، شرکاء