Daily Archives

August 12, 2026

نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی نوجوانوں کے عالمی دن پر پاکستانی نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، پاکستان کی تقریباً 67 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے، اس لیے نوجوان ملک کا سب […]

جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع

گزشتہ رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا، جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بڑھتی رہی، صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی کیفیت کے خطرے کے سائرن بھی بجا دیئے گئے۔

تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بحری اتحاد کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اس ہفتے کی اہم پیشرفت 7 اگست کا مکہ معاہدہ تھا، جو خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے مشترکہ طور پر نمٹنا ہے۔   انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام آباد مفاہمتی […]

اسحاق ڈار کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

اسحاق ڈار نے ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کو متعلقہ حکام سے فوری رابطے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ سفارتخانہ جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے، زخمی پاکستانی شہری کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے۔

مغربہ کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی، مزید اضافے کا خدشہ

مغربی کولمبیا میں زلزلے کے دوسرے روز بھی ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، امدادی کارکن متاثرہ عمارتوں اور دیگر مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P