کراچی: منشیات فروش انمول عرف پنکی کی شاہانہ پیشی، افسران کو طلب کرلیا گیا
کراچی میں منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی عدالت میں شاہانہ انداز میں پیشی کے معاملے پر کراچی پولیس چیف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ساؤتھ زون کے افسران کو طلب کرلیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق کراچی پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ تفتیش میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی […]
