Daily Archives

May 11, 2026

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں آئی ٹی کے فروغ، برآمدات میں اضافے اور ڈیجیٹل سہولیات کی توسیع سے متعلق مختلف اقدامات […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 589 […]

برطانوی وزیر اعظم کو مشکلات کا سامنا، استعفےکا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کیلئے سیاسی میدان مشکلات بڑھنے لگیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کونسلر انتخابات میں شکست کے بعد لیبر پارٹی ارکان نے برطانوی وزیر اعظم سے استفعیٰ کا مطالبہ کر لیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کا اسٹارمر سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے ، اُن کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P