Daily Archives

November 10, 2023

ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے رسی […]

ای سی سی کا اجلاس؛ چمن بارڈر پر ڈیلی ویجز کیلیے اسپیشل ریلیف پیکیج کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پی ایس او کے لیے 100 ارب روپے کی گارنٹی کی منظوری دیدی ہے اجلاس میں چمن بارڈر پر ڈیلی ویجز کے لیے اسپیشل ریلیف پیکیج کی منظوری دی گئی۔  نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر صدارت ہونیوالے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے […]

چاند کے پہلے انسانی مشن ’اپولو 8‘ کی قیادت کرنے والے خلاباز انتقال کرگئے

چاند پر بھیجے جانے والے پہلے انسانی مشن اپولو 8 کی قیادت کرنے والے ناسا کے سابق خلا باز فرینک بورمین 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا ایجنسی نے اطلاع دی خلاباز فرینک بورمین کا انتقال بلنگز، مونٹانا میں 95 سال کی عمر میں ہوگیا ہے۔ مسٹر […]

واٹس ایپ چیٹ میں پرانے میسجز کو ڈھونڈھنے کا آسان طریقہ متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب چیٹ میں پرانے میسجز کو ڈھونڈنے کے لیے آسان طریقہ متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچرز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ چیٹ میں پرانے میسج دیکھنے کے لیے نیا طریقہ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس سے قبل […]

کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض بلوچستان سےکراچی منتقل

کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض کوبلوچستان سےکراچی منتقل کردیا گیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ انسٹی ٹیوٹ آف انفیکشن ڈیزیز میں قائم کانگو وارڈ میں مریض کو داخل کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز نے بتایا کہ مریض کی حالت بہتر نہیں ہے جس کیلئے ڈاکٹرز کوششیں کر رہے ہیں جب […]

پی ایس او کیلئے 100 ارب کی گارنٹی دسمبر 2024ء تک بڑھانے کی منظوری

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کےلیے 100 ارب روپے کی گارنٹی دسمبر 2024ء تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معیشت کی بہتری سے متعلق بڑے فیصلے کیے گئے۔ اعلامیے […]

صدرمملکت کا فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛ اسرائیلی مظالم کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔  ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ وحشیانہ اقدامات کے نتیجے میں خواتین، بچوں، شعبہ صحت، صحافیوں اور اقوام متحدہ کے امدادی کارکنوں سمیت ہزاروں فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔ صدرمملکت نے کہا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال اسرائیل […]

کینیڈا میں یہودی اسکولوں پر فائرنگ

کینیڈا میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر نامعلوم افراد نے رات گئے فائرنگ کی تاہم اس وقت اسکول میں کوئی موجود نہ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریل کے دو اسکولوں میں جب علی الصبح طلبا اور اساتذہ اسکول پہنچے تو مرکزی دروازے […]

ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، یرغمالی یہودی خاتون

حماس کے ہاتھوں یرغمال  بنائی گئیں معمر خاتون اور بچے کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا ہے جس میں انھوں نے اپنے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو فلسطینی تنظیم ’’تحریکِ اسلامی جہاد‘‘ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ٹیلی گرام پر […]

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا۔ فلسطینی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P