Daily Archives

November 10, 2023

بنگلا دیش: تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

بنگلا دیش میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف گارمنٹس کمپنی کے ملازمین کے احتجاج کے دوران ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد نے گارمنٹ ورکرز کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گارمنٹس کمپنی […]

شہباز شریف نے لشکری رئیسانی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نواب زادہ لشکری رئیسانی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاہور میں لشکری رئیسانی نے میر ہمایوں اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ن لیگی صدر سے ملاقات کی، دوران گفتگو شہباز شریف نے انہیں ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔ لشکری رئیسانی نے ن […]

پی ٹی اے کا 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے، غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر چارجز کا اطلاق […]

ابھی سیمی فائنل سے باہر نہیں ہوئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں سید یحیٰ حسینی سے گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں امید تھی کہ اچھا آغاز ملا تو جیتیں […]

تمام افغان باشندوں کو جانا پڑے گا: وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

پاکستان کے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا ہے کہ افغانستان میں اب امن ہے تو سب (پاکستان میں موجود قانونی و غیر قانونی افغان پناہ گزین) کو مرحلہ وار واپس جانا پڑے گا۔ کراچی میں گذشتہ روز بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ ملک میں […]

اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر اور آسٹریلوی اداکارہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

آسٹریلوی ادا کارہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر کیٹ بلانشیٹ نے یورپی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری طور پر غزہ میں جنگ بندی کی جائے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کیٹ بلانشیٹ نے غزہ […]

’عالمی چیلنجز‘ کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے بھارت، امریکا کی بات چیت کا آغاز

بھارت اور امریکا کی کابینہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے بات چیت کی جس کے دوران عالمی اور جغرافیائی سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع […]

قمر جاوید باجوہ نے عدم اعتماد سے 2 دن قبل بلا کر تحریک واپس لینے کا کہا، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا اور عدم اعتماد واپس لینے کا کہا گیا‘‘ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ باغی ہوتے […]

میکسویل کی اننگز پر بوکھلائے افغان کرکٹرز پاکستانی پلئیرز پر طنز کرنے لگے

آئی سی سی ورلڈکپ میں گلین میکسویل کے ہاتھوں شکست نے افغان کرکٹرز کو بوکھلا کر رکھ دیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ٹریننگ کے دوران آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل کے نو فٹ ورک انداز کو اپنانے کی کوشش کرتے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P