Daily Archives

January 9, 2024

پیاز کی فی کلو قیمت 240 روپے تک پہنچ گئی

پاکستان میں پیاز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صارفین مقامی مارکیٹوں میں پیاز کی فی کلو قیمت 240 روپے تک ادا کررہے ہیں۔ ھارت نے 8 دسمبر 2023 سے مارچ 2024 تک پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی تو برآمد کنندگان کی جانب سے شدید خریداری پر مقامی […]

توشہ خانہ ، 190 ملین پائونڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فر د جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، عدالت نے ملزمان کو کمرہ عدالت میں چارج شیٹ پڑھ […]

کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ

کینیڈا کے ایک اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے جو ٹورونٹو سے مونٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کر دے گا۔ ٹورونٹو کے مقامی اسٹارٹ اپ ٹرانس پوڈ کے مطابق کمپنی کے ہائپر لوپ اسٹائل کی ویکیوم ٹرین میں مسافر 1000 کلو میٹر فی گھنٹہ […]

ایلون مسک نے ایکس پر اپنا عہدہ اور مقام تبدیل کردیا

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے جب سے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کی ہے تب سے شہہ سرخیوں کا حصہ ہیں۔ کبھی ٹوئٹر کا نام تبدیل کرکے ایکس رکھنے کے لیے تو کبھی 8 ڈالرز کی سبسکرپشن کے لیے، انہوں نے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے لیے مختلف بلو، گولڈ […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز؛ اوپنرز سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بیٹنگ آرڈر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ آکلینڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران جارح مزاج اوپنر صائم ایوب اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نئی گیند کے ساتھ پریکٹس کی، جس سے تاثر مل رہا ہے کہ سیریز کے دوران […]

پاکستانی شوٹرز نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل جیت لیا

 پاکستانی شوٹرز نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل جیت لیا۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف نے مسکڈ ٹیم ایونٹ میں برانز میڈل کے ساتھ ملکی پرچم بلند کردیا۔ پاکستان کے میڈلز کی تعداد دو ہوگئی۔   10 میٹر ایئر […]

عمرہ زائرین کی آمد کے تمام 2023 میں ریکارڈ ٹوٹ گئے

سعودی عرب میں گزشتہ برس 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب انکشاف کیا کہ 2023 […]

آصف زرداری کا سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری نے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ کرلیا۔ ڈیرہ بگٹی میں پی پی کے انتخابی جلسے سے آصف علی زرداری نے مختصر ٹیلیفونک خطاب کیا اور اس دوران مقامی افراد کو روزگار دینے کا اعلان بھی کیا۔ […]

دہشت گردی کی سہولت کاری کرنے والے کبھی بلوچستان کو ترقی نہیں دے سکتے: جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کی بیٹی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے لیے بات کر رہی ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر کسی کو احتجاج کا […]

طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں چپڑاسی سمیت دو افراد کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا گیا ہے۔ توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P