Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 8, 2024

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

 بین الاقوامی سطح پر کھیل کے میدان میں پاکستان کے حوالے سے خوشخبری سامنے آگئی، 14ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں پاکستان نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں جاری ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپین شپ میں پاکستان کے عمر العاص نے کیٹگری میں […]

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کا فیصلہ

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کرانے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کردیا گیا۔ آپ  پاکستان اور بھارت کے جس بھی ضلع، شہر سے تعلق رکھتے ہیں ، آپ بھی اس میں بھر پور حصہ لے سکتے ہیں ، آپ جتنا زیادہ سکور کریں گے ، جیت […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی […]

چینی وفد کا پاکستانی فٹ ویئر انڈسٹری میں 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

چائنیز فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان لاہور آفس کا دورہ کیا، ڈی جی ٹی ڈی اے پی رافعہ سید نے حکومت کی جانب سے چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چینی وفد نے پاکستانی فٹ […]

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت کا اعتراف

 آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا اور کہا ہے کہ […]

دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش

حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر ہیں ان کے ہمراہ وزرا اور کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی موجود ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولر […]

ایشیائی چیمپئن شپ: روڈ سائیکلنگ مقابلے میں پہلا گولڈ میڈل پاکستان کے نام

قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کردی، قومی سائیکلنگ ٹیم نے چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ فتح اپنے نام کی، چیمپئن شپ میں ایشیا […]

رات کے اندھیرے میں تارے میں دھماکے کی خبر کی باز گشت

تاروں کی دنیا کے حوالے سے ایک دلچسپ خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں تارے میں دھماکا ہونے جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق متوقع دھماکے کے باعث آسمان پر روشنی ہوگی، جسے زمین سے بھی دیکھا جا […]

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل مندوب جیلاد  ایرڈن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More