Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 8, 2024

افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا

افغان وزارت دفاع نے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے بشام میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا۔ آج جاری ہونے والے اپنے افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے پاکستان کے دعوؤں کو ’غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے […]

اذلان شاہ ہاکی کپ، ناقابلِ شکست پاکستان کینیڈا کیخلاف بھی فاتح

اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے کینیڈا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔ ملیشیا میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں کینیڈا کو بھی شکست دے دی۔ اس طرح پاکستان اب تک ٹورنامںٹ میں ایک ڈرا کے ساتھ ناقابلِ شکست ہے۔ کینیڈا کے خلاف […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی نقب کشائی بی سی سی آئی نے پیر کو کی، جس کا خود بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے مذاق اڑایا۔ اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی میں کافی تبدیلی […]

روس کیخلاف جنگ میں ایک اور یوکرینی کھلاڑی ہلاک

روس کیخلاف جنگ میں یوکرینی کھلاڑیوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ اولمپک ویٹ لفٹر اولیکسینڈر پیلیشینکو روس کے ساتھ جنگ ​​میں مارے گئے۔ یوکرین کی اولمپک کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ اولیکسینڈر پیلیشینکو یوکرین کی مسلح افواج کے ساتھ فرنٹ لائنز پر […]

وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ بدھ کو شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے […]

امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں امریکی بموں کے استعمال کے خدشے پر امریکہ نے اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔  اس حوالے سے واشنگٹن سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 1800 اور 5 سو پاؤنڈ کے 1700 بموں کی ترسیل روکی ہے۔ امریکی حکام […]

افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی

افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اُڑایا گیا۔ دھماکا اتنا زور د ار تھا […]

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

 وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کیلیے فنڈز کی منظوری دی جائے گی،اس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More