Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 5, 2025

عید الاضحی کی آمد ہے, ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں شابینگ سنٹرز میں شہروں کی عید کے خریداروں کا رش

کوئٹہ (اے پی پی)عیدالضحی کی آمد ہے ملک بھر کی طرح صوبائی درالحکومت کوئٹہ ائیرپورٹ لیاقت بازار ہاروں سینٹرز دواود سینٹر غوث آباد چاندی چوک اور سریاب روڈ ز اور دیگر میں شابینگ سنٹرز میں شہروں کی عید کے خریداروں کا رش۔ تفصیلات کے مطابق شہر اور نواحی علاقوں سے خواتین، بچوں اور نوجوانوں نے […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی متفرق کھانے پینے کے مراکز کی انسپکشن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے متفرق کھانے پینے کے مراکز کی انسپکشن کے دوران ایک درجن سے زائد خوراکی کے مالکان پر جرمانے عائد کردئےے ۔جمعرات کے روز بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے شاوکشاہ روڈ اور جناح روڈ پر متفرق کھانے پینے کے مراکز کے خلاف کارروائی کی اور2 بیکنگ یونٹس سمیت متعدد مراکز مالکان […]

بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی

بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سے زیادہ ہے،پریس کانفرنس

کوئٹہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز

کوئٹہ(یو این اے )عید الاضحی قریب آتے ہی کوئٹہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، تاہم شہریوں نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیاں قائم کر لی ہیں، جس سے کانگو وائرس سمیت دیگر متعدی بیماریوں […]

کوئٹہ شہرمیں عیدالاضحی کی تعطیلات کے دورا ن لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی : کیسکو

کوئٹہ(پ ر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی جانب سے عیدالا ضحی کی تعطیلات کے دوران صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہمی کے لئے مختلف انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران (یعنی7جون سے9جون تک) کوئٹہ شہرکے تمام فیڈروں پر لوڈشیڈنگ نہیںہوگی جبکہ کوئٹہ سے باہر ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈکوارٹرزمیںبھی عید الاضحی […]

الیکشن کی جانب سے بلوچستان کی مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں (خواتین، مزدور، کسان، غیر مسلم کے انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے23 جون 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا۔اور 24 جون سے 27 جون تک […]

بلو چستان کے3ہزار سے زائد غیر فعال اسکولوں میں سے 2ہزار8سواسکولوں کو فعال کر دیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان کے36اضلاع میں سے3ہزار سے زائد غیر فعال اسکولوں میں سے 2ہزار8سواسکولوں کو فعال کر دیا گیا ہے جبکہ18اضلاع میں 523 اسکول تاحال غیر فعال ہیں ۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسکولز بلوچستان کی ایک رپورٹ کے مطابق بلو چستان کے36اضلاع میں ایس بی کے ٹیسٹ کے تحت تعینات ہونے والے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More