کوئٹہ (اے پی پی)عیدالضحی کی آمد ہے ملک بھر کی طرح صوبائی درالحکومت کوئٹہ ائیرپورٹ لیاقت بازار ہاروں سینٹرز دواود سینٹر غوث آباد چاندی چوک اور سریاب روڈ ز اور دیگر میں شابینگ سنٹرز میں شہروں کی عید کے خریداروں کا رش۔ تفصیلات کے مطابق شہر اور نواحی علاقوں سے خواتین، بچوں اور نوجوانوں نے عید کی خریداری کے لیے بازاروں کا رخ کرلیا جبکہ لیڈیز مارکیٹ میں رش بڑھنے نے لگا ۔اس موقع پر خریداری کرنے آئی ہوئی خواتین نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عیدالضحی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہے کوئٹہ کے مختلف بازاروں میں عید کے خریداروں کا رش بڑھتا جا رہا ہے عید کے خریداروں سے کھچا کھچ بھرے رہتے ہیںخاص طور پر لیڈیز مارکیٹ میں عید کی خریداری کے لیے مختلف علاقوں سے آنے والی خواتین کا بہت رش ہے۔ انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ کوئٹہ میں سیکورٹی کے انتظامات بہت بہتر ہیں خریداری کرنے آئے ہوئے خواتین کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں امن ومان بحال کرنے کے لیے صوبائی حکومت پاک فوج ایف سی کا شکریہ جنہوں نے عید کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنایا ہے اور عوام اپنے بچوں کے ساتھ پرسکون خریداری میں مصروف ہیں۔
Trending
- پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
- فکر نہیں کہ مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہو جائیں گے: ماہرہ خان
- پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
- ایران اور سعودی عرب مل کر خطے میں امن لا سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
- پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز
- گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
- بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
- امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
- Daily Mashriq 06-06-2026
- ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا
You might also like