بھارت: مودی حکومت نے صدیوں پرانی اخوندجی مسجد بھی شہید کردی
بھارت میں انتخابات نزدیک آتے ہی مساجد اور مسلمانوں کے قبرستان بھی مودی سرکار کے نشانے پر آگئے، بابری مسجد کے ملبے پرکے بعد نئی دہلی کی تاریخی ’اخوندجی مسجد‘ کو بھی شہید کردیا گیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کے بنیادی حقوق غصب […]