انگلش بیٹسمین کو زمبابوے کے وکٹ کیپر پر احسان مہنگا پڑگیا
انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حمزہ شیخ وکٹ کیپر کو گیند اٹھاکر دینے پر آؤٹ ہوگئے۔ جنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ہفتہ کو زمبابوے کیخلاف میچ میں انگلینڈ کے بلے باز حمزہ شیخ عجیب و غریب انداز میں آؤٹ ہونے پر توجہ کا مرکز […]