Daily Archives

February 4, 2024

بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، شہباز شریف

صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے بجائے اب ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ووٹ دیں۔ سابق وزیراعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں کرپشن کم ہوئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سمیت عالمی ادارے بھی گواہی […]

بلوچستان حکومت کا 8فروری کو حساس پولنگ اسٹیشنز پر انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کااعلان

نگران حکومت بلوچستان نے 8فروری کو حساس پولنگ اسٹیشنز پر انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا فیصلہ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس تربت،مچھ اور چمن میں عارضی طور پر معطل رہےگی۔   […]

عام انتخابات 2024: بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں کی جیت ممکن؟ تاریخ پر ایک نظر

پاکستان میں عام انتخابات 2024 جہاں ہفتوں کے بجائے اب کچھ دنوں کی مسافت پر ہیں، وہیں پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) جیسی بڑی جماعتوں سمیت متعدد سیاسی و مذہبی جماعتیں بھی بھرپور انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہیں۔ سپریم کورٹ کا پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان ‘بلا’ […]

ملک میں آئین کی پامالی ہوئی مگر کسی کا احتساب نہیں ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں متعدد بار آئین کو پامال کیا گیا مگر آئین کی پامالی پر کسی کا احتساب نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ نے جو […]

امید ہے آنے والی حکومت ملک کے بنیادی مسائل پر توجہ دے گی، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہمیں جس حالت میں ملک ملا تھا اس سے بہتر حالت میں آئندہ منتخب حکومت کو دے کر جائیں گے جبکہ امید ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے والی حکومت ملکی معیشت سمیت ملک کے بنیادی مسائل پر […]

عراق و شام پر امریکی حملے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

عراق اور شام پر حالیہ کیے گئے امریکی حملوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے عراق اور شام پر امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ […]

فیس بک بانی کی رواں برس سب سے زیادہ کمائی؛ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

 فیس بک کے بانی اور مالک مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے شخص بن گئے۔  بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ’’میٹا‘‘ کے سی ای او مارک زکربرگ 2024 کے ابتدائی ماہ میں ہی دنیا کے سب سے زیادہ دولت […]

پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت سامنے آ گئے

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشت گردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P