Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اکتوبر 3, 2024

پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین حریف کا مقابلہ کرینگے

میلبرن: (ویب ڈیسک) ایشین چیمپئن پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین باکسر لامن ڈاؤ کا مقابلہ کرینگے۔ پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ کی یہ 9ویں انٹرنیشنل فائٹ ہوگی، آصف آٹھ میں سے 7 مقابلے جیت چکے ہیں۔ سید آصف ہزارہ اب اپنی نویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں 12 اکتوبر کو آسٹریلیا کے […]

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید

 اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ایک فضائی حملے میں غزہ کے عملاً وزیراعظم راحی مشتاحہ اپنے دو وزرا سمیت مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں غزہ میں ایک سرنگ […]

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری،  8 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی سے ایک بارات بروری مغربی […]

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

 پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔  وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ […]

خلیج تعاون کونسل کا خطے میں ضبط و تحمل کے مظاہرے پر زور

خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل جاسم محمد البديوی نے خطے میں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کے وزرا کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر البدیوی نے باور کرایا کہ اس نازک مرحلے پر کونسل لبنان کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان […]

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملائیشیا کے […]

آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول ، اس کا غلط فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، اس فیصلے کا غلط طریقے سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ فیصلوں کا غلط فائدہ بھی […]

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والا پی ٹی آئی کا وکیل مصطفین کاظمی گرفتار

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  اسلام آباد پولیس نے مصطفین کاظمی کو سیکٹر ایف سیون فور سے گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق مصطفین کاظمی کیپٹل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More