پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین حریف کا مقابلہ کرینگے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین حریف کا مقابلہ کرینگے

میلبرن: (ویب ڈیسک) ایشین چیمپئن پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین باکسر لامن ڈاؤ کا مقابلہ کرینگے۔

پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ کی یہ 9ویں انٹرنیشنل فائٹ ہوگی، آصف آٹھ میں سے 7 مقابلے جیت چکے ہیں۔

سید آصف ہزارہ اب اپنی نویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں 12 اکتوبر کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں انڈونیشیا کے باکسر لامن ڈاؤ کے مدمقابل آئیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.