بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی…