Daily Archives

August 2, 2026

غزہ: طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ایک ہی خاندان کی 112 نعشیں ملبے سے برآمد

غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی علاقے صبرہ میں ایک طویل امدادی کارروائی کے بعد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 112 افراد کی نعشیں اور انسانی باقیات ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔ شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے تقریباً دو ہفتے قبل الحساینۃ خاندان […]

دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان یخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلا جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس اپنے نام کرنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا انتخاب […]

نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ

اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر جلسوں میں وزیراعظم کو ’فارم 47 کا وزیراعظم‘ کہا جاتا ہے تو پھر یہ بھی بتایا جائے کہ صدر مملکت کس فارم کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، ’کوئی پہلی بار ملک توڑ کر بھی وزیراعظم بنا تھا‘۔   اُنہوں […]

پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، راولاکوٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں منیر چوک اور 15 چوک پر 2 موبائل فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے، فری میڈیکل کیمپس کا بنیادی مقصد عام شہریوں کو ان کی دہلیز پر مفت اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنا ہے، طبی عملے کی جانب سے کیمپوں کے دوران مجموعی طور […]

محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے: بیرسٹر سیف

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ عوامی مسائل کے مؤثر حل میں ناکام ثابت ہو رہا ہے، ملک میں مزید انتظامی صوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔   انہوں نے کہا کہ تجاویز دینا کافی نہیں، محسن نقوی کو نئے صوبوں کے قیام کے لئے عملی اقدامات بھی […]

امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا تھا راولا کوٹ کے لوگ کشمیری ہیں، تھے اور رہیں گے۔   امیر مقام نے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کو بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا دھرنے میں شریک سب لوگ دہشتگرد نہیں، ان میں اکثریت محبِ وطن لوگوں کی […]

ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا، شیری رحمان

شیری رحمان نے پولنگ کا آغاز نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انتخابی عملے کی تاخیر کے باعث ووٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بیشتر پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار ہے، جو انتخابی انتظامات پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔   انہوں نے کہا […]

محسن نقوی صاحب سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف

ایک پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیشنل ایکشن پلان کے 13 نکات کا ذکر کیا، ایک پوائنٹ پر عملدرآمد ہماری فوج کے ذمہ تھا، جس پر عملدرآمد جانوں کی قربانیوں سے ہو رہا ہے، باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری تھے جن […]

افغان طالبان کیخلاف مسلح مزاحمت تیز، رجیم کے افغانستان پر کنٹرول کے دعوے جھوٹے ثابت

امریکی تھنک ٹینک ’’لانگ وارجرنل‘‘ افغان طالبان کیخلاف مزاحمتی گروہوں کی حالیہ کارروائیوں کی تفصیلات سامنے لے آیا، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہوں کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔   امریکی تھنک ٹینک کے مطابق 17 جولائی کو طالبان مخالف گروہ سپاہیانِ میہن نے ضلع یفتلِ […]

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کرنے کا اعلان

ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر تیزی سے معاہدہ ممکن ہوا تو حملہ نہیں کیا جائے گا جبکہ اسرائیل بھی اس مؤقف میں امریکا کے ساتھ ہے۔   انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے بعض دیگر ممالک نے امریکا سے حملہ روکنے کی درخواست کی ہے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P