Daily Archives

August 2, 2026

ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

روسی حکام کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے وسط میں معروف ریستوران کے قریب دھماکا رات کو مقامی وقت کے مطابق 8 بجے ہوا، ایک خاتون کے پاس موجود دیسی ساختہ بم پھٹنے سے تباہی پھیلی۔   روسی انسدادِ دہشت گردی کمیٹی کے مطابق ایک خاتون نے ریستوران میں داخل ہونے کی کوشش کی، […]

مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے:

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج کی یورپیئن کمانڈ کے سربراہ جنرل الیکسس گرینکیوچ نے اس ہفتے نجی طور پر پینٹاگون کو تحریری اطلاع دی کہ اگر انہیں مزید ایک ڈسٹرائر بحری جہاز فراہم نہ کیا گیا تو انہیں امریکا کے دفاع اور اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا […]

ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر

ایک بیان میں سینئر مشیر مجتبیٰ خامنہ ای محمد مخبر نے خبردار کیا کہ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو میدان جنگ سے باہر اثرات ہوں گے۔   انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اڑھائی سو سال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ کر دیا جائے گا، نظام کے ستون ٹوٹیں […]

غزہ: طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ایک ہی خاندان کی 112 نعشیں ملبے سے برآمد

شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے تقریباً دو ہفتے قبل الحساینۃ خاندان کے رہائشی بلاک میں سرچ آپریشن شروع کیا تھا، یہ رہائشی عمارت اسرائیلی حملے میں مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی۔   ترجمان نے بتایا کہ امدادی کارکنوں نے 136 گھنٹے مسلسل کام کرتے ہوئے ملبے سے 112 نعشیں […]

ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے فون پر رابطہ کیا اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی۔   عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے بھی الگ، الگ رابطے کر کے امریکا کے […]

ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو

امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ممکن ہے ہم حکومت کی تبدیلی سے مراد مکمل اقتدار کا خاتمہ نہ دیکھیں، لیکن خود اس نظام کی نوعیت میں تبدیلی ضروری ہے۔   انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت کا رویہ ہمیشہ بیرونی مداخلت اور توسیع […]

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کے عمل کا آغاز صبح 8 بجے ہوگیا ہے جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا، مظفر آباد ڈویژن کی 9 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹ کاسٹ کئے جا رہے ہیں۔   مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P