Daily Archives

June 2, 2024

جنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

جنوبی افریقا میں ہونے والے انتخابات میں ملک کی 30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی اکثریت حاصل نہ کر سکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت اے…

ریاست کے لبادے میں غداری کا کھیل بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے بنگالیوں کو غدار کہا گیا اور آج پتہ نہیں کس کی باری ہے۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا ہدف عوام کو ان کے حقوق دلانا ہے۔…

پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں، حکومت مستعفی ہو، حافظ حمد اللہّ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی ہو، موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ایک اسلامی، سیاسی اور جمہوری پارٹی ہے۔ جس کے…

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کیس کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم، فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس بابر ستار کے…

اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کررہا، امریکا منافق، کردار دہشتگردانہ ہے: حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کر رہا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی منافقت اوراس کا دہشت گردانہ کردار ہے، امریکا نے عراق،…

سی اے اے کی غیرسنجیدگی، یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین…

مچل مارش، وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتان شرٹ پہن لی

آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور اوپنر ڈیوڈ وارنر کی یوگنڈا کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر یوگنڈا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کپتان مچل مارش اور اوپنر ڈیوڈ وارنر سے کھلاڑیوں کی…

قومی کرکٹرز بُل رائیڈنگ دیکھنے پہنچ گئے

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے امریکا پہنچنے والے قومی کرکٹرز کرکٹ بھول کر بُل رائیڈنگ کا مزہ لینے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان

سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز پر اپنے ویڈیو…

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

 افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P