Daily Archives

January 2, 2024

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال سے متعلق بتایا۔ اپنے پیغام میں احسن اقبال نے تحریر کیا کہ سرتاج عزیز تحریک پاکستان میں شامل […]

بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید

لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔ اسرائیلی میڈیا  کے مطابق حماس کے […]

سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی انتخابات میں حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی اعتماد کریں گے کیونکہ ہمیں انتخابات میں حصہ لینا ہے۔ راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ٹکٹوں کی […]

چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا پاکستان خطے کا پہلا ملک بن گیا

پاکستان پڑوسی ملک چین کو فروزن بیف گوشت فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال 2022 میں 30 لاکھ میٹرک ٹن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P