Daily Archives

January 2, 2024

بلوچستان کے لوگوں کو اپنی سیاسی جدوجہد میں کبھی مایوس نہیں کریں گے،لشکری رئیسانی

کوئٹہ(پ ر) سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو ووٹ ڈالتے وقت لوگ سابق نمائندوں کا احتساب اور بحرانوں سے نکلنے کیلئے اپنی رائے دیں ، بلوچستان کے لوگوں کو اپنی سیاسی جدوجہد میں کبھی مایوس نہیں کریں گے، کبھی ذاتی مراعات کیلئے سیاست نہیں […]

خسرے کی وباءسے 4بچے جاں بحق ہوگئے

خضدار(یو این اے )بلوچستان کے علاقے خضدار میں خسرے کی وبا پھیلنے سے 4 بجے انتقال کر گئے جبکہ سینکڑوں متاثر ہو گئے محکمہ صحت کی جانب سے ہنگامی طورپر ٹیمیں خضدار روانہ ہو گئیں تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے آڑنجی میں موضع زانمبری میں خسرے کی وبا پھیل گئی جس کے باعث سینکڑوں […]

غیرجانبدارانہ انتخابات الیکشن کمیشن کی اولین ترجیح ہے،صوبائی الیکشن کمشنر

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے آئندہ عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کاجائزہ لینے کےلیے ضلع پشین کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے گورنمنٹ بوائز اسکول پشین میں اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور پولنگ افسران کی جاری تربیت کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،کوئٹہ شہر سے غیر قانونی انتخابی مواد ہٹا دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی ) ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر کوئٹہ کی ہدایت پر الیکشن مانیٹرنگ ٹیموں اور ضلعی انتظامیہ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی انتخابی مواد کو ہٹا دیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے […]

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

غزہ جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچادیا۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق حماس کے خلاف جاری جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے اور انکے پاس اب صرف 15 فیصد اسرائیلیوں کی حمایت باقی بچی ہے جبکہ 85 فیصد لوگ […]

پورے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق  کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں نظام عدل پر بڑے سنگین سوالا ت ہیں، ریاست کے چند اداروں سے مستفید ہوتے ہیں تو انہیں ابا کا درجہ دینا شروع کردیتے ہیں، اور جب مستفید نہیں ہوتے تو انہیں سوتیلا باپ بنالیتے ہیں۔ بیکن ہاؤس  نیشنل یونیورسٹی لاہور میں طلبا سے خطاب […]

مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت، تیاری رکھتی ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈآپریشنلائزیشن تقریب  میں بطور مہمان خصوصی خطاب  کرتے ہوئے  جنرل عاصم منیر نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی […]

ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے تجربات سے ملکی سیاست اور معیشت کو نقصان پہنچا اور ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا۔ خواجہ آصف نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے حوالے سے […]

سڈنی ٹیسٹ؛ شاہین، امام باہر! پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا

آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر امام الحق کی جگہ نوجوان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کی جگہ ساجد خان کو موقع دیا گیا ہے۔ […]

ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، ن لیگی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے دوسرے روز بھی مشورے ہوئے جہاں ایاز صادق، روحیل اصغر، طلال چوہدری کا معاملہ حل کرنے کی کوشش کی گئی۔  ذرائع نے بتایا کہ این اے 121 سے روحیل اصغر نے پارٹی قیادت کو الیکشن لڑنے کا واضح عندیہ دے دیا جبکہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P