Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مئی 1, 2024

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر کو مضر صحت گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ (خ ن) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر کو مضر صحت گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاکھوں مالیت کے مضر صحت مرغی کے گوشت کی سپلائی سے متعلق خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر اتھارٹی حکام نے کوئٹہ شہر کے مختلف داخلی راستوں پر ناکے […]

گڈ گورننس کے قیام کے لئے سروس ڈلیوری کو بہتر بنانا ضروری ہے ، و زیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فر ا ز بگٹی

کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مزدور ڈے کے موقع پر عوام کے درمیان رہے ان کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے یکم مئی کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھلے رہے جہاں مزدوروں، بزرگ شہریوں، طالب علموں اور غریب طبقے سے […]

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ ’آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچے گا۔ […]

جنوبی چین میں سڑک گرنے سے کم از کم 24 افراد ہلاک

جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں شدید بارشوں کے باعث ہائی وے کے ایک حصے کے منہدم ہونے سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایک گنجان آباد صنعتی پاور ہاؤس گوانگ ڈونگ حالیہ ہفتوں میں طوفانی بارشوں کی زد میں ہے جس سے […]

گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 50 جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے اسمارٹ اسکولز 30 ہزار گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے جن میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس، بہتر تعاون […]

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان سے قبل قومی ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹرز میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں جنوبی افریقا کیخلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث میگا ایونٹ میں سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل ہیں جبکہ انکی محمد رضوان، عثمان […]

ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان

ترکیے کے وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بنے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انقرہ میں انڈونیشیا کے وزیرخارجہ ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاکان فیدان نے کہا کہ […]

قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری

قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ویب سائٹ پر 83 اراکین کی فہرست جاری کردی گئی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہو کر ایوان میں پہنچنے والے اراکین کی سنی اتحاد […]

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نام کا دنیا میں کوئی خطہ نہیں ہے لیکن اس کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ہم نے قائد اعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں۔ لاہور میں قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More