Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل جاری کردیا

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 79ویں یوم آزادی پر نیا ڈوڈل جاری کرتے ہوئے اپنی سالانہ روایت کو برقرار رکھا۔ گوگل ہر سال یوم آزادی کے موقع پر نیا ڈوڈل جاری کرتا آیا ہے، علاوہ ازیں گوگل پاکستان کے اہم ترین دوسرے دنوں اور واقعات پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرتا آیا ہے۔ […]

صدر ٹرمپ کا بڑا اقدام، بٹ کوائن کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 401 (کے) ریٹائرمنٹ پلان میں سرمایہ کاری کے لیے کرپٹو کرنسی کی شمولیت کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد بٹ کوائن، ایتھریئم سمیت دیگر بڑی کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ عالمی سطح پر کرپٹو مارکیٹ میں چار ٹریلین ڈالر کی ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ایگزیکٹیو […]

غزہ پر بیانات کے بعد گروک کا ایلون مسک پر سینسرشپ کا الزام

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ پر بیانات دینے کے بعد مالک ایلون مسک نے اسے سینسر کردیا۔ ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ ’گروک‘ نے منگل کو اپنے پلیٹ فارم ایکس سے عارضی معطلی پر متعدد وضاحتیں پیش کیں۔ گروک کو اس وقت معطل […]

ناسا نے خلا میں موجود کچرا صاف کرنے کے نئے فیز کا آغاز کردیا

ناسا نے خلا میں بڑھتے ہوئے فضلات کو صاف کرنے کے لیے ایک نئے مرحلے (Phase) کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضلات پرانے سیٹلائٹس، راکٹ کے ٹکڑوں اور دیگر غیر استعمال شدہ خلائی آلات پر مشتمل ہیں، جو زمین کے مدار میں تیز رفتاری سے گھوم رہے ہیں اور فعال سیٹلائٹس یا مستقبل کے […]

دہشتگردوں کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 850 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس رپورٹ، سیکڑوں بلاک

پاکستان میں دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 850 سے زائد اکاؤنٹس رپورٹ اور سیکڑوں بلاک کردیے گئے ہیں۔ حکومت نے آن لائن دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے مختلف عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کالعدم تنظیموں کے سیکڑوں اکاؤنٹس […]

پاکستان کی 39 وزارتوں کو ممکنہ سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل سرٹ کا انتباہ جاری

پاکستان کی اہم وزارتوں اور محکموں پر ممکنہ سائبر حملوں میں ڈیٹا کے مستقل نقصان، کاروباری نظام جام ہونے اور حساس معلومات لیک ہونے کے خطرے کے پیش نظر ڈی جی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے 39 وزارتوں اور اداروں کو خط لکھ کر ممکنہ تباہ کن اثرات سے خبردار کر دیا۔ نیشنل سرٹ […]

بھارت سے ٹیکنالوجی کی جنگ جیتی، عالمی سطح پر جگہ بھی بنائی ہے، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہے، عالمی سطح پر پاکستان نے ٹیکنالوجی میں اپنی جگہ بنائی ہے، گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹک ٹاک کی ’اسٹیم فیڈ‘ کی افتتاحی تقریب […]

وزیراعظم نے ڈیجیٹل سسٹم برائے لائسنسنگ اور رجسٹریشن آف میڈیکل ڈیوائسز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل سسٹم برائے لائسنسنگ اور رجسٹریشن آف میڈیکل ڈیوائسز کا افتتاح کردیا، جس سے رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئے گی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پاکستان میں جان بچانے والی میڈیکل ڈیوائسز اور تشخیصی مصنوعات کی رجسٹریشن اس سال کے شروع میں ایک سنگین مسئلہ بن گئی تھی۔ ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری […]

انگلینڈ میں ہلکا سبز رنگ کبوتر نمودار، لوگ دیکھنے کیلئے جوق در جوق آنے لگے

ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر ایک ہلکے سبز رنگ کے کبوتر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ یہ کبوتر پہلے پہل انگلینڈ کے قصبے نارتھیمپٹن میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ بہت سے ماہرین کا مشورہ یہ ہے کہ یہ اصل میں سفید یا عام فیرل کبوتر ہوتا ہے جسے کسی نے سبز رنگ سے رنگا […]

بِٹ کوائن کیلئے نیا سنگ میل، پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کرلی

بِٹ کوائن نے پیر کے روز پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کرلی جو دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کے لیے ایک سنگ میل ہے، سرمایہ کار اس ہفتے انڈسٹری کے لیے طویل عرصے سے مطلوب پالیسی کامیابیوں پر شرط لگا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P