Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

میٹا نے مشہور اے آئی کمپنی خرید لی

فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اسٹارٹ اپ Manus خرید لی۔ کمپنی کی جانب سے یہ قدم میٹا کے تمام پلیٹ فارمز پر اے آئی صلاحیتوں کو آگے بڑھانے کی جانب اشارہ ہے۔   اگرچہ کمپنی معاشی اعتبار سے نیچے جا رہی ہے لیکن وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق […]

کائنات کے ابتدائی دور میں ہونیوالے پُراسرار واقعے کا سراغ لگا لیا گیا

ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کائنات کے ابتدائی دور کی تحقیق میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کی مدد سے انہوں نے ایک ایسے سپرنووا کا سراغ لگا لیا ہے جو اب تک دریافت ہونے والے سپرنووا میں سب سے زیادہ فاصلے پر […]

خبردار! ہیکرز نے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کرنے کا نیا راستہ ڈھونڈ نکالا

سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز نے واٹس ایپ کے انکریپشن میں دخل اندازی کے بغیر اکاؤنٹ ہیک کرنے کا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے۔   گھوسٹ پیئرنگ نامی جعلسازی واٹس ایپ کے فیچر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین کو ان کے اکاؤنٹ ایسے ڈیوائس سے جوڑنے کے لیے چکمہ دیتے ہیں جس کو […]

رولر کوسٹر 130 فٹ بلندی پر معلق، دیکھنے والوں کو فائنل ڈسٹینشن کا خوفناک حادثہ یاد آگیا

ٹیکساس کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر پر پیش آنے والا واقعہ دیکھنے والوں کے لیے کسی ہالی ووڈ فلمی منظر سے کم نہ تھا، جس نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو افراد 130 فٹ کی بلندی پر اچانک […]

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں سام سنگ گلیکسی اے 56 نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔   مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے، ون پلس 15 آر فائیو جی (نئی انٹری) دوسرے اور سام […]

خلا میں سیٹلائٹ قابو سے باہر، کمپنی نے خبردار کر دیا!

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے خبردار کیا ہے کہ مدار میں موجود اسٹار لنک سیٹلائٹس میں سے ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے کمپنی کے قابو سے نکل چکا ہے۔   اسپیس ایکس کے مطابق اسپیس انٹرنیٹ سیٹلائٹ کو بدھ کے روز کسی مسئلے کا سامنا ہوا جس کے بعد وہ چھوٹے چھوٹے […]

ماہرین فلکیات نے لیموں کی شکل کا سیارہ دریافت کرلیا

ماہرینِ فلکیات نے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے ایک ستاروی نظام میں لیموں کی شکل کا انوکھا سیارہ دریافت کر لیا۔   سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارہ اتنا عجیب ہے کہ یہ ستاروں اور سیاروں کے درمیان فرق دھندلا کر سکتا ہے۔ رواں ہفتے ’دی آسٹروفزیکل جرنل لیٹرز‘ میں […]

زمین سے 25 نوری سال کے فاصلے پر خلا میں خطرناک تصادم

ماہرینِ فلکیات نے ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل ٹیلی اسکوپ استعمال کرتے ہوئے قریبی سیاروی نظام میں خطرناک تصادم کا مشاہدہ کر لیا۔   فومل ہاٹ نامی روشن ستارے کا مشاہدہ کرتے ہوئے سائنس دانوں نے ستارے کے گرد بڑے اِجرام کا تصادم دیکھا۔ فومل ہاٹ سسٹم ایک شدید غیر مستحکم نظام ہے، […]

’’اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گئی‘‘ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

اے آئی کی وجہ سے کئی شعبوں میں روزگار کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں، جس پر وفاقی وزیر نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اشتہاری شعبے میں مصنوعی ذہانت کے […]

پیوٹن سے ملاقات میں انتظار پر جھوٹی خبر؟ آر ٹی انڈیا نے وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق پوسٹ حذف کر دی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آر ٹی انڈیا نے وزیرِاعظم شہباز شریف کے حوالے سے شائع کی گئی ایک پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P