Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ایمازون کا ہزاروں لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

تازہ ترین رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشہور کمپنی ایمازون ہزاروں لوگوں کو بے روزگار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔   کمپنی سے متعلق یہ قیاس آرائیاں امریکی کمپنی کی جانب سے 14000 نوکریاں ختم کرنے کے منصوبہ سامنے لانے کے تین ماہ بعد ہی کی جا رہی ہیں۔ جمعے کے […]

ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی انتہائی صاف تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی، یہ تصویر بلیک ہولز سے متعلق بڑا معمہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے فاصلے پر موجود سرکنس کہکشاں میں واقع […]

دبئی کا نیا آن لائن سسٹم، ٹریول بین ہٹانے کا عمل اب تیز اور آسان

متحدہ عرب امارات نے اپنے رہائشیوں کے لیے ایک جدید آن لائن سسٹم متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ٹریول بین (سفر پر پابندی) کی جانچ پڑتال اور اسے ہٹانے کا عمل بہت تیز اور آسان ہو گیا ہے۔ نئے نظام کا مقصد شہریوں اور مقیم افراد کو پابندی ختم ہونے کی صورت میں فوری […]

ایکس اے آئی نے گروک سے ویڈیو جنریشن اپ ڈیٹ کر دی

 ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں ویڈیو جنریشن فیچر گروک امیجن کو اپ گریڈ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کی ویڈیوز بنانے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس میں بصری معیار، روانی اور آڈیو ہم آہنگی کو نمایاں طور پر بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے […]

سائنسدانوں کا فالج کے مریضوں کو بولنے کے قابل بنانے والا اے آئی کالر تیار

 کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے پہننے کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے فالج کے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ اے آئی ڈیوائس، جسے ری وائس (ReVoice) کا نام دیا گیا ہے، پہننے والے کے سپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں […]

ایلون مسک ’ریان ایئر‘ خریدنے کیلیے تیار؛ سوشل میڈیا صارفین سے رائے مانگ لی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری کا ایک بار پھر آغاز ہوگیا اور دونوں جانب سے طنز کے تیر چلائے گئے۔ سوشل میڈیا پر اس حالیہ لفظی جھڑپ کا آغاز اُس وقت ہوا جب ایکس (سابق ٹوئٹر) کو عالمی سطح پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا […]

سورج سے خارج ہوئی شدید لپٹوں سے امریکا و یورپ جگمگا اٹھے

اتوار کے روز سورج کی خارج کردہ شدید لپٹوں کے سبب 19 اور 20 جنوری کی درمیانی شب یورپ اور امریکا کے آسمان رنگین روشنیوں سے جگمگا اٹھے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شدید متاثر ہونے والی زمین کی مقناطیسی فیلڈ کے سبب شمالی روشنیوں کو امریکا کے مخصوص علاقوں کے بجائے الاباما […]

پی ٹی اے کا تارکین وطن کو موبائل فون سروس میں تسلسل کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ پی ٹی اے کےمطابق سمندرپارپاکستانی اپنی […]

گوگل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی

 گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کی ہے۔ پرسنل انٹیلی جنس نامی اس اپ ڈیٹ کو متعارف کرا دیا گیا ہے اور یہ اے آئی کے شعبے میں ایک بہت بڑی پیشرفت قرار دی گئی ہے، اس نئے فیچر سے جیمنائی […]

عمان کے آسمان پر روشن شہابی بارش کا خوبصورت منظر

سلطنت عمان کے آسمان پر شہابی بارش ایک قدرتی فلکیاتی مظہر ہے جس کا عروج نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایک مشہور اور روشن شہابی بارش ہے جو ہر سال جنوری کے شروع میں آسمان کو روشن کرتی ہے۔ یہ بارش اسی وقت عروج پر پہنچتی ہے جس میں بہت سے روشن شہاب اپنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P