Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا۔  بینونی میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کے 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت […]

ایران نے فیفا سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

ایران نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی پر فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فٹ بال ٹیم پر پابندی عائد کی جائے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایران کی فٹ بال فیڈریشن نے آج کہا ہے کہ اس نے فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں […]

شادی کی پہلی سالگرہ پر شاداب خان کی اہلیہ کیساتھ روضہ رسول ﷺ پر حاضری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام بھی لکھا۔ شاداب خان نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر شادی کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنی اہلیہ کے نام پیغام […]

پی ایس ایل میں اوپننگ ہی کرنا چاہوں گا، قومی ٹیم کا معاملہ الگ ہے، فخر زمان

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں کسی بھی نمبر پر کھیلنے کیلیے تیار ہیں لیکن پی ایس ایل میں ان کی ترجیح اوپننگ ہی ہے۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز دو مرتبہ کی چمپئین کا ٹائٹل جیتی ہے، اس […]

سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہوگیا

سابق کپتان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا موبائل فون انکے گھر سے چوری ہوا، جس کی رپورٹ مقامی پولیس اسٹیشن میں جمع کروادی گئی ہے۔ سارو گنگولی کے فون کی مالیت تقریباً 1.6 لاکھ بھارتی روپے بتائی […]

میسی نے میچ شرکت نہ کرکے شائقین کو غصہ دلادیا

ارجنٹائن کے مارچ میں چین میں شیڈول 2 دوستانہ مقابلوں کو منسوخ کردیا گیا۔ چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہانگ کانگ میں شیڈول دوستانہ میچ میں لیونل میسی نے مقامی کلب اور انٹرمیامی کے درمیان میں انجری کے باعث شرکت نہیں کی تھی، اس میچ کو دیکھنے کیلئے 40 ہزار سے زائد […]

صائم ایوب نے رضوان کی طرف دیئے گئے ’’سپر اسٹار‘‘ کے لیبل کو مسترد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر صائم ایوب نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سے دیئے جانے والے ’’سپر اسٹار‘‘ کے لیبل کو مسترد کردیا۔ کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں نوجوان اوپنر صائم ایوب نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ناکامیوں نے مجھے بہت کچھ […]

رضوان نے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق اہم انکشافات کردیئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم خلاصہ کردیا۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ محمد حفیظ نے آپ کو کرکٹ کے ابتدائی دنوں میں دیکھا تھا اور اب وہ دوبارہ […]

محسن نقوی پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیا آئینی چیئرمین مل گیا، محسن نقوی بلامقابلہ پی سی بی کے سربراہ منتخب ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بورڈ آف گورنرز کے 10 ارکان نے محسن نقوی پر اگلے 3 سال کیلئے اعتماد کا اظہار کردیا۔ آئین 2014 کے تحت بننے والے بورڈ آف گورنرز کیلئے […]

آسٹریلیا نے بالز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی

آسٹریلیا نے ون ڈے کی تاریخ میں بالز کے اعبتار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی۔ کینبرا میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم محض 24.1 اوورز میں 86 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، محض تین کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے۔ ویسٹ انڈیز کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More