Trending
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
- آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
- کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
- بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
- یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا: ٹرمپ
- تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
- افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار
- پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
- ’پورے کراچی میں کام کررہی ہوں، اٹھالو اگر اٹھاسکتے ہو‘
Browsing Category
کھیل
کھیل
ویوین رچرڈز نانا بن گئے، مسابا گپتا کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز سر ویون رچرڈز بھی نانا بن گئے ہیں۔ مشہور فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیادیپ مشرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،اس خوشخبری کا اعلان جوڑے نے ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں اُنہوں نے اپنی بچی کے ننھے […]
بابر اعظم کو ڈراپ کرنا پریشان کن ہے، فخر زمان
قومی کرکٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو ڈراپ کرنا پریشان کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی کو بری پرفارمنس کے دوران بھارتی ٹیم نے نہیں نکالا تھا،بابراعظم پاکستان کے اب تک کے بہترین بلے باز ہیں۔
ٹیسٹ میچز؛ پاکستانی بالرز رنز کے انبار لٹانے میں سب سے آگے
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست نے پاکستانی ٹیم کے بالنگ لائن کی قلعی کھول کررکھ دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگائے، وہیں کپتان شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے۔ گزشتہ ڈھائی […]
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال، […]
انگلینڈ پاکستان کیخلاف 800 یا اس سے زائد رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی
پاکستان کی کمزور بالنگ لائن اَپ کیخلاف پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 800 یا اس سے زائد رنز مکمل کرلیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلیںڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف اتنا بڑا اسکور کرنے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔ انگلیںڈ نے 20 سال قبل […]
افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک
افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہیں اور انہیں زندگی کا […]
ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ: فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے آل راؤنڈر فہیم اشرف کو پاکستانی ٹیم کا کپتان نامزد کر دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں 7 رکنی پاکستانی سکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ یکم […]
سرباز خان دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے
پاکستانی کوہ پیما سرباز نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیاں سر کرکے منفرد کارنامہ انجام دیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ سرباز خان نے پاکستان کی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کردیا ہے اور وہ تبت میں واقع 8 ہزار […]
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ […]
قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئے
بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے فرائض سے مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید تین نام منظر عام پر آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بطور سینئیرز کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار سمجھے جارہے تھے تاہم اب اوپنر فخر زمان، ٹیسٹ ٹیم […]