Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
کھیل
کھیل
میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، کھلاڑی خود اپنے لیے مشکلات اور آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں اچھی پرفارمنس کی امید ہے، کنڈیشنز کے حساب سے خود کو ہم […]
شعیب اختر بیس بال کھیلنے لگے، ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی بیس بال کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سابق فاسٹ بولر نے دبئی کے اسٹیڈیم میں بیس بال کھیلنے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر شیئر کی ہے۔ اپنے پیغام میں شعیب اختر نے لکھا کہ ‘تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے کیونکہ بیس […]
محمد شامی نے کھائی میں گرنے والی گاڑی سے مسافر کو بحفاظت نکال لیا
بھارتی کرکٹر محمد شامی نے حادثے کا شکار کار سوار کی مدد کرکے مثال قائم کردی۔ بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے واقعے کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام پروفائل پر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں نینی تال کے قریب کار حادثے میں بچ جانے والے شخص کی مدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ محمد شامی […]
بابر مزاحیہ انداز میں رضوان کو مارنے کیلئے دوڑ پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حالیہ پریکٹس میچ کے دوران بابر اعظم جیسے ہی کریز چھوڑتے ہیں تو وکٹ کیپر محمد رضوان انہیں آؤٹ کرنے کے لیے گیند وکٹ پر مار کر امپائر سے […]
بھارت میں آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ درج کرادیا ہے۔ ایف آئی آر کی ایک نقل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو […]
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 34 سالہ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہا تھا، میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ ریٹائرمنٹ کا اعلان […]
سابق بھارتی کرکٹر کیخلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج
سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سری سانتھ سمیت دو دیگر افراد پر کیرالہ کے ایک رہائشی کی جانب سے دھوکا دہی کا الزام لگایا گیا۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سری سانتھ اور دیگر 2 […]
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہورہا ہے جس میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ہائی پرفارمنس سینٹر اوول گراؤنڈ اور نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے […]
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، بھارتی بورڈ نے فیصلہ روہت شرما اور کوہلی پر چھوڑ دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں شکست کے بعد اب بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے کپتان روہت شرما اور ویرات […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان جیت جائے گا، مائیکل وان
انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکل وان نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستانی ٹیم جیت […]