Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق ویسٹ انڈین بیٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد
ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق مارلن سیمیولز پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔ مارلن سیمیولز پر ستمبر 2021ء میں 4 چارجز عائد کیے گئے تھے۔ رواں برس اگست […]
ورلڈکپ کی تھکن! دنیا کا امیر ترین بھارتی بورڈ اپنی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا
دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خود اپنی ہی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے محض 3 روز بعد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے پری میچ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صرف 2 صحافیوں نے شرکت کی۔ آسٹریلوی ٹی20 ٹیم […]
آئی سی سی قوانین تبدیل؛ ٹرانس جینڈر کینیڈین ویمن کرکٹر کا کیرئیر ختم
آئی سی سی قوانین میں تبدیلی کے بعد مرد سے عورت بن کر ویمن ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے والے ٹرانس جینڈر ڈینیئل میک گیہی کا کیرئیر ختم ہوگیا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی ٹرانس جینڈر کرکٹر ڈینیئل میک گیہی نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی کہ بہت بھاری […]
ویرات کوہلی نے پھر نمبر ون بیٹسمین کی پوزیشن پر نظریں جمالیں
بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون بیٹر بننے کے قریب پہنچ گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے حالیہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 765 رنز بنائے جس کی وجہ سے وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک […]
ورلڈکپ فائنل میں شکست: راہول گاندھی نے مودی کو ‘پنوتی’ قرار دیدیا
بھارتیوں کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے زخم ابھی تک نہیں بھرے، کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیم کے لیے ‘پنوتی ( منحوس)’قرار دے دیا۔ اتوار کو آسٹریلیا احمد آباد میں مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی […]
عمر گل اور سعید اجمل قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2009 اور ایشیا کپ 2012 جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کرکٹرز عمر گل اور سعید اجمل کا بطور فاسٹ باؤلنگ اور اسپن باؤلنگ کوچ تقرر کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کا پہلا امتحان دورہ […]
بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے بھول گیا: کپل دیو کا انکشاف
بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل دیو نے دورانِ انٹرویو انکشاف کیا کہ […]
لیونل میسی کی 6 جرسیاں دسمبر میں نیلام کی جائینگی
فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی 6 جرسیوں کو دسمبر میں 10 ملین ڈالرز سے زائد میں نیلام کیے جائے کا امکان ہے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران لیونل میسی کی وہ 6 جرسیاں جو انہوں نے ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی تھیں وہ […]
بھارت؛ ورلڈکپ فائنل کے دوران ٹی وی بند کرنے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا
بھارت میں ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران ٹی وی بند کرنے پر والد نے غصے میں آکر اپنے بیٹے کو بیدردی سے مار مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ساتھ ورلڈکپ فائنل میچ میں اپنی ٹیم کو ہارتے دیکھتے کر نوجوان نے غصے میں آکر ٹی وی ہی بند کردیا لیکن […]
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز: پاکستان کو دوسرے میچ بھی تاجکستان کے ہاتھوں شکست
فیفا ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائیرز راؤنڈ کے دوسرے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے دی۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں منعقدہ ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شائیقن موجود تھے جنہوں نے دل کھول کر دونوں ٹیموں کو داد دی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول راحس نبی […]