Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، معین خان

ٹیم ڈائریکٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ٹریننگ سے ہچکچا رہے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ آئندہ سیزن میں اعظم دوبارہ ہمیں جوائن کریں۔  معین خان لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک تقریب میں […]

پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: فرنچائزز نے بڑے نام منتخب کرلیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے سلسلے میں ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائزز نے بڑے ناموں کو منتخب کرلیا۔  لاہور میں جاری ڈرافٹنگ میں فرنچائز کے درمیان کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا دلچسپ مرحلہ رہا۔ پلاٹینم کیٹیگری ملتان سلطانز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اپنی پہلی پک میں ڈیوڈ ولی کو پک کرلیا جبکہ کراچی […]

فلسطینیوں کی حمایت! عثمان خواجہ آئی سی سی پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

پرتھ ٹیسٹ میچ سے قبل جوتے (اسپائیکس) پر فلسطین کی حمایت میں پیغام دنیا بھر میں پہنچانے والے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آسڑیلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک ویڈیو اِپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، انکا کہنا تھا کہ کوئی سیاسی […]

پی ایس ایل 9 کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری، محمد عامر گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے ڈرافٹ کی تقریب جاری ہے، تمام فرنچائزز کے مالکان کوچز اور مینٹوز کے ہمراہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔ پلاٹینیئم کیٹگری  ملتان سلطانز نے ڈیوڈ ولے، کراچی کنگز نے کیورن پولارڈ، ڈینیئل سامس اور محمد نواز کا انتخاب کیا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دو پک […]

پی ایس ایل9؛ شان مسعود کراچی کنگز کے نئے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ سے قبل کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال نے فرنچائز کے نئے کپتان کے نام کا اعلان کیا، کراچی کنگز کو ٹرافی جتوانے […]

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9ویں سیزن میں بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا اعلان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ واضح رہے کہ سرفراز احمد پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی […]

’آزادی سب کا حق اور تمام زندگیاں برابر ہیں‘، عثمان خواجہ کی فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منفرد انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔   آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا ،سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کے […]

جنوبی افریقا کے تبریز شمسی پی ایس ایل 9 کیلیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے اسپنر تبریز شمسی پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ افریقی بولر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر مداحوں کو خوش خبری سنائی اور بتایا کہ ’میں پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی فیملی کا حصہ بننے پر بہت مسرور ہوں‘۔ […]

افغانستان سے شکست! بابراعظم کی آنکھوں میں آنسو تھے، افغان اوپنر کا انکشاف

جارح مزاج اوپنر رحمان اللہ گرباز نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف غیر متوقع ہار کے بعد بابراعظم کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔ معروف یوٹیوبر مومن ثاقب کو دیئے گئے انٹرویو میں افغان ٹیم کے اوپنر رحمان اللہ گرباز نے کہا کہ بابراعظم سے بیٹ دینے کی […]

کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنی ’پوما‘ کا اسرائیلی فٹبال ٹیم کی کٹ نہ بنانے کا اعلان

کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی مشہور جرمن کمپنی پوما نے اسرائیل کی فٹبال ٹیم کے لیے کٹ بنانے کی اسپانسرشپ ڈیل ختم کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فیصلہ غزہ پر اسرائیلی کارروائیوں کی وجہ سے نہیں کیا بلکہ 2022 کے اختتام پر حکمت عملی کا جائزہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More