Trending
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
- سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
- انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
- وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
- سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی
Browsing Category
کھیل
کھیل
ڈبلیو بی اے ٹائٹل، پاکستان اور بھارتی باکسر آمنے سامنے
ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا فائنل 25 جنوری بروز جمعرات کو ہوگا۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی ٹائٹل کے حصول کے لیے بھارتی باکسر کُھلبیردھاکا سے مقابلہ کریں گے۔ ڈبلیو بی اے کے ٹائٹل کے لیے دس راؤنڈ پر مشتمل فائٹ بینکاک میں ہوگی۔ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے شہیر آفریدی کا کہنا ہے […]
بنگلہ دیشن پریمیئر لیگ میں پہنچتے ہی بابر اعظم نے دھوم مچادی
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں بابراعظم نے پہنچتے ہی دھوم مچادی۔ بابراعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگپور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا۔ ایونٹ میں 121 رنز کے تعاقب میں 39 رنز پر رنگپور رائیڈرز کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔ ایسی صورت میں […]
عالمی رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی پوزیشن ایک درجہ بہتر
عالمی ہاکی رینکنگ میں پاکستان نے اپنی پوزیشن ایک درجے بہتر بنا لی ہے۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے جاری شدہ عالمی رینکنگ میں پاکستان 15ویں نمبر پر آگیا، پاکستان کی رینکنگ حالیہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر حاصل کیے گئے پوائنٹس پر بہتر ہوئی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) […]
شعیب ملک کے پاس کتنی مالیت کے اثاثے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شعیب ملک کے اثاثوں کی مالیت کا مجموعی تخمینہ تقریباً 25 ملین ڈالر (پاکستانی 6 ارب روپے سے زائد) لگایا گیا ہے۔ شعیب ملک پی ایس ایل کے ذریعے ہی صرف 70,000 ڈالر کماتے ہیں […]
شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین مقرر
الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام چیئرمین شاہ خاور کل صبح قذافی اسٹیڈیم میں چارج سنبھالیں گے، وہ بورڈ کے انتخابات تک فرائض سرانجام دیں گے۔ نامزد گورننگ بورڈ رکن پی سی بی محسن نقوی فی الحال ممبر گورننگ بورڈ کے […]
پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام
تین بار کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان تیسری بار اولمپکس کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ اومان میں ہونیوالے کوالیفائرز میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ریوڈی جنیرو اور ٹوکیو اولمپکس کےلیے بھی […]
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے پیرس اولمپکس میں شکست کا ملبہ ناقص امپائرنگ پر ڈال دیا
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کا سبب ناقص امپائرنگ کو قرار دے دیا، انہوں نے کہا دوسرا گول دیا گیا تو اس سے پہلے گیند نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کے پاؤں سے لگ چکی تھی۔ یاد رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو اولمپکس کوالیفائر میں تیسری […]
ٹی 20 مینز ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں
انٹرنیشنل کونسل آف کرکٹ (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کردیا، ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دی ایئر ان 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے 2023 کے دوران بلے بازی، باؤلنگ اور آل راؤنڈر کے طور پر بہترین […]
ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ طلاق کے بعد بھارتی کھلاڑی کی ماضی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کرتی مذکورہ ویڈیو ماضی کی ہے جس میں بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار نوبیاتہا لڑکیوں کو مشورہ دے رہی ہیں۔ وائرل […]
پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش کی ہزیمت سے بچ گئی، پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ پاکستان کے 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 42 رنز سے شکست ہوئی۔ نیوزی […]