Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عمران خان کی طرح پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کی درخواست سماعت کیلئے منظور
قیدیوں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان طرز پر طبی سہولیات دینے کی درخواستوں پر چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے 62 سالہ آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی ہے، جمائما کے بھائی نے بھی شادی کی تصدیق کردی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
نیویارک میں عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں تنازع کے خاتمے میں کردار ادا کررہا ہے، ہماری کوشش ہے کہ تنازع کا پرامن اوربین الاقوامی، یو این قوانین کے تحت حل نکلے۔
کراچی سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ویکسینیشن شرط میں نرمی
انچارج ویکسینیشن سینٹر ڈاکٹر شازیہ آصف کے مطابق 25 ستمبر سے قبل عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد ویکسی نیشن کے بغیر بھی سفر کر سکیں گے۔
اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے…
اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت اور ملک بچانے کیلئے نکلے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرامن اور آئین و قانون کے مطابق سٹریٹ موومنٹ کریں گے، پنجاب حکومت خاص طور پر رانا ثناء اللہ وزیراعلیٰ کے پی کے راستے میں رکاوٹیں نہ…
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی کر کے کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
ستمبر احتجاج: کسی سیاسی جماعت و عہدیدار کو سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ 27…
شینری سیاسی جماعت کے احتجاج میں استعمال نہ ہو، کوئی سرکاری افسر کسی احتجاج یا ریلی پر زبردستی مجبور کرنے والے آرڈر پر عملدرآمد نہ کرے، کوئی بھی افسر جسے مجبور کیا جائے وہ فوری طور پر اپنے صوبے کے چیف سیکرٹری /چیف کمشنر یا آئی جی کو اگاہ…
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی…
صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صوبوں کی تقسیم کا معاملہ پارلیمنٹ میں آیا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا، صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے۔
لاہور میں سینئر صحافیوں سہیل وڑائچ، مجیب…
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے کوششوں پر…