Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار اور راہگیر شہید

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3  پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کے شواہد کے حوالے سے بیان گمراہ کن قرار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دہشتگردی کے شواہد کے حوالے سے بیان گمراہ کن اور حقائق کے منافی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دانستہ طور پردہشتگردی کےخلاف قومی بیانیے میں ابہام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں، سہیل آفریدی کا افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کے شواہد طلب کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک ہے۔ پاکستان […]

غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے۔ آئی بی اے کراچی کےز یراہتمام مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے، ٹیکنالوجی کے شعبے میں اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔ […]

سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلےجائیں: طلال چودھری

وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو دہشتگردوں سے اتنی ہمدردی ہےتوافغانستان چلے جائیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی نےایک بارپھرابہام پیدا کیا ہے، سہیل آفریدی نےکہا ہمیں افغانستان کودہشت گردی کے شواہد دینےچاہئیں، کیا آپ کونہیں پتا دہشت […]

کے پی کے عوام کے مسائل جانتا ہوں، اپنے دائرہ اختیار کے تحت اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ  انہیں  خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت  اپنے دائرہ  اختیار کے تحت  مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔  خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندگان سے ملاقات میں شہباز شریف نےکہا کہ عوامی مسائل کا حل وفاقی حکومت کی ترجیحات […]

امریکا اسرائیل کیساتھ ملکر اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے: ایرانی سفیر

ایرانی سفیر برائے اقوامِ متحدہ امیر  سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ ایرانی سفیر  برائے اقوامِ متحدہ امیر سعید ایروانی  نے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات مسترد کردیا۔ انہوں نے  اس حوالے سے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو […]

افغان طالبان کی واپسی کے بعد پاکستان سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر ملک قرار

انٹرنیشنل کرائسز گروپ (آئی سی جی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، ادارے کے مطابق اگرچہ فی الحال جنگ بندی برقرار ہے، تاہم اگر عسکریت پسندوں کی کارروائیاں جاری رہیں تو اسلام آباد دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔ […]

مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھ دی

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں آمریت اور ہائبرڈ ڈیموکریسی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نئی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی ہے، ہم چاہتے ہیں […]

سندھ حکومت نے تحریک انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت دے دی

سندھ حکومت نے تحریک انصاف کو باغ جناح کراچی میں جلسے کی تحریری اجازت دے دی۔ تحریک انصاف کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے تحریری اجازت نامہ بھی جاری کردیا۔ جس کے مطابق اتوار کو پی ٹی آئی باغ جناح کراچی میں پنڈال سجائے گی۔ سینئر وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان […]

حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More