Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،11 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نےعزمِ استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کےخلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی: خواجہ آصف
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپ دہشت گردی کی سہولت کاری میں ملوث ہوکر سیاست کے پیچھے نہیں چھپ سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ واضح الفاظ میں بتا دیا ہے۔
آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہوسکا، مزید ڈیٹا طلب آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف…
نئی آٹو پالیسی 2026-31 پر آئی ایم ایف وفد کیساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مکمل اتفاق نہ ہو سکا، آئی ایم ایف نے پالیسی ڈرافٹ پر مزید ڈیٹا طلب کر لیا ، نئی آٹو پالیسی اب کابینہ سے منظوری سے پہلے آئی ایم ایف سے منظور ہو گی، آئی ایم ایف وفد کو…
جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا
وفد نے اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس اور سینیئر سیاست دان مصطفیٰ نواز کھوکھر اور نامزد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ سمیت…
مسجد الحرام سے خودکش بمبار پکڑنے کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
حرمین شریفین کے حکام نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے تیاری مکمل کرلی: طارق فضل
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ آج مذاکرات کے بارے میں یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ اگر لانگ مارچ مؤخر کردیا جائے تو ایمرجنسی کا معاملہ بھی ختم ہو جائے گا۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
سکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی
وزارت خارجہ کے مطابق حوثی ملیشیا نے 29 ستمبر کو ترسیل سٹیشن پر حملہ کیا، نبی پاک ﷺ کی مسجد کو بجلی فراہمی کے سول نظام پر حملہ ناقابل قبول ہے، حملہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔
حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات کا آغاز
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس، اسد قیصر، عامر ڈوگر جبکہ پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر، شیری رحمان اورحکومت کی جانب سے محسن نقوی، رانا ثنا اللہ، طلال چودھری، امیر مقام اور طارق فضل چوہدری مذاکرات…
پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کی ہیں، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب لِلحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان نے افغانستان میں دہشت…