Browsing Category

پاکستان

بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا ناگزیر ہے، گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں لگنی چاہیے، صوبہ دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے، بانی پی ٹی آئی کےساتھ ملاقاتوں سمیت گرفتار رہنماؤں کو رہا…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت

شہباز شریف نے ہدایت کی کہ ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی کو کمرشل بنیادوں پر مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے ایم ایل ون منصوبے کی تعمیر کو آگے بڑھایا جائے، ریلوے کی املاک میں موجود حقیقی تجارتی صلاحیت کو بروئے کار لا کر نہ صرف ادارے کی…

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کل بھی پی ٹی آئی کو بات باور کرانے کی کوشش کی، وزیراعظم نے کہا ذاتی سیاسی ایجنڈے کو قومی مفادات پر ترجیح نہ دی جائے، پی ٹی آئی کا ایک ہی ایجنڈا رہا کہ ملک…

پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح-4 توسیعی ورژن جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی گیشن سسٹمز سے لیس ہے، جو…

محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کیلئے ہدایات جاری کر دیں

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو مذاکرات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں، ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو پیغام بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر حکومت مذاکرات کیلئے رابطہ کرے تو…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے حرمین شریفین کے دفاع کیلئے باضابطہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کرکے اہم پیش رفت کی ہے۔ حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ معرکۂ حق کی کامیابی سے بھی بڑا سنگِ میل قرار دیا گیا ہے، مسلمانوں کی…

معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب

نیشنل ایس ڈی جیز انویسٹمنٹ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے فروغ میں حکومت کا کردار کلیدی ہے، ایسی معاشی نمو درکار ہے جو ذمہ دارانہ اور پائیدار ہو، عالمی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسی…

سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی

سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا کی دولت دے کر بھی مجھے خریدا نہیں جاسکتا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P