Browsing Category

پاکستان

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا جب کہ پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی بی سی  نے کہا کہ بھارت کی حکمتِ عملی ناکام رہی، پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل رہی، بھارت فیصلہ…

ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے: شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے۔ سماجی رابطے ویب سائٹ ’ایکس‘پر پیغام دیتے ہوئے شہبازشریف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان اور امریکا کئی دہائیوں سے…

ہماری بہادر افواج نے سندور کو تندور بنا دیا، چوکیاں ایئر بیس اڑا کر رکھ دیے: حنیف عباسی

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے سندور کو تندور بنا دیا ،ان کی چوکیاں ایئر بیس اڑا کر رکھ دیے ہیں۔ فیض آباد میں یوم تشکر ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے پاک فوج کے شاہینوں…

پاکستان کی بھارت سے فتح پر شہریوں کا جشن، ریلیاں، فوجی جوانوں پر پھول نچھاوے

پاک بھارت سیزفائر اور فتح کے بعد مختلف اضلاع میں شہری افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں شہریوں نے ’فتح ریلی‘ نکالی، ریلی میں سبزہلالی پرچم اٹھائے شہریوں نے بھرپور شرکت کی، شرکاء نے…

اللہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا: نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے…

گیند اب بھارت کے کورٹ میں ہے، کچھ کیا تو اگلا جواب بھی دیا جائے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جو کر رہا ہے اپنے دفاع میں کررہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کو بتادیا ہے کہ اب بھارت نے دوبارہ کچھ کیا تو اگلا جواب بھی دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ کچھ دیر…

پاک فوج کا وار؛ صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غروردفن کردیا؛ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

پاک فوج نے کاری وار کرکے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن کردیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ پیشہ ورانہ مہارت کا شاہکار: پاکستانی مسلح افواج نے صرف 5 گھنٹوں میں دشمن کو…

مضبوط دفاعی قوت، قوم کے اتحاد نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ مضبوط دفاعی قوت قوم کے اتحاد نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مشکل گھڑی میں بھارتی جارحیت کے مقابلے میں…

بھارتی فوج کا آپریشن بنیان مرصوص سے فوجی اڈوں پر تباہی کا اعتراف

پاکستان کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر تباہی کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی فوج کے مطابق پاکستان نے 26 سے زائد مقامات پر حملے کئے، فوجی اڈوں پر ساز وسامان اور عملے کو نقصان پہنچا، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں فضائی اڈے کو…

اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکووں کے باوجود وطن کے دفاع میں پیش پیش ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکووں کے باوجود وطن کے دفاع میں پیش پیش ہیں، دشمن کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، پاکستانی فوج نے بہترین دفاع کیا، سفارتی اقدامات سے متعلق مطمئن نہیں،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P