Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
تاجک صدر نے وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت علاقائی اقتصادی تعاون مضبوط بنانے اور علاقائی روابط، استحکام اورمشترکہ خوشحالی کے لیے تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
پنجاب میں سردی کا آغاز نومبر میں متوقع، موسم سرما کا دورانیہ کم ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ آٹھ سے دس برس کے دوران موسم کے معمولات میں تبدیلی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث سردی دیر سے شروع ہونے اور شدید سردی کا دورانیہ کم ہونے کے رجحانات سامنے آئے ہیں۔
ای پاسپورٹس کے لازمی اجراء کی تاریخ میں توسیع
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ کو ختم کر کے جدید ترین ای پاسپورٹ پر منتقل ہونے کی تاریخ میں تبدیلی کر دی، اب اس نئے نظام کا آغاز 15 اکتوبر کے بجائے 23 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
پالیسی…
وزیراعظم شہباز شریف کا آج ہونے والا پشاور کا دورہ منسوخ
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث آج کا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملتان: ٹھیکیدار نے اجرت مانگنے پر 15 سالہ یتیم لڑکے کی جان لے لی، مقدمہ درج
افسوسناک واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
روس کے سفیر البرٹ پی خورئیف نے انسٹیٹوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کا جلد حل اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی چاہتے ہیں.
محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق
وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات کے دوران داخلی سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں وزرائے خارجہ کا سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی…
پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
دورانِ سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کو کس حد تک ایمرجنسی اور گورنر راج پر اعتراض ہے؟ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صرف ضم اضلاع کے حد تک گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ٹھیک ہے۔
یکم جنوری سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.30 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے سال 2027 کیلئے بجلی کی خریداری کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، اگلا سال بھی بجلی صارفین پر بھاری ہی رہے گا، سال 2027 میں بجلی کی خریداری میں 19 ارب روپے سے زائد کیپسٹی چارجز ہیں۔
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے، اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، ایک یونٹ ہوں گے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم نے…